ناول نگار جس نے عورتوں کی مظلومیت پر لکھا؟
- راشد الخیری
- مرزا غالب
- مظفر وارثی
- ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A
راشد الخیری نے اپنے افسانوں اور ناولوں میں عورتوں کی سماجی حالت اور مظلومیت کو موضوع بنایا۔
Appeared in 1 past paper
Category: Urdu Literature and Grammar
