حالی نے مسدس حالی کس کے کہنے پر لکھی تھی؟
- سر سید احمد خان
- مرزا قتیل
- مرزا غالب
- میر تقی میر
Correct answer: A
مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس مد و جزر اسلام سر سید احمد خان کی تحریک پر لکھی۔
Appeared in 1 past paper
Category: Urdu Literature and Grammar
