جو فروش گندم نما سے کیا مراد ہے؟

  1. دھوکے باز انسان
  2. وفادار انسان
  3. نیک انسان
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer: A

’’گندم نما جو فروش‘‘ ایسے شخص کو کہتے ہیں جو ظاہر میں کچھ اور ہو اور حقیقت میں دھوکا دے۔

Category: Urdu Literature and Grammar

Appears in past papers