بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹنا سے کیا مراد ہے؟
- بغیر محنت کے فائدہ
- سخت محنت کے بعد کا فائدہ
- لاکھ کوشش کے بعد بھی ناکامی
- ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A
’’بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹنا‘‘ کا مطلب اچانک یا بغیر کوشش فائدہ مل جانا ہے۔
Appeared in 1 past paper
Category: Urdu Literature and Grammar
