بغیر قافیہ کے نظم کیا کہلاتی ہے؟

  1. معریٰ
  2. آزاد
  3. پابند
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer: A

معریٰ نظم میں قافیہ ضروری نہیں ہوتا؛ آزاد نظم میں بھی پابند قافیے کی شرط نہیں ہوتی، اس لیے اصطلاحی فرق ملحوظ رکھیں۔

Category: Urdu Literature and Grammar

Appears in past papers