ایک کی صفت کو دوسرے کی صفت پر ترجیح دینے کو کیا کہتے ہیں؟

  1. صفت اعلیٰ
  2. صفت ادنیٰ
  3. صفت موصوف
  4. صفت تفضیلی

Correct answer: D

صفتِ تفضیلی دو افراد یا اشیا کی کسی خوبی کے اعتبار سے تقابل یا برتری ظاہر کرتی ہے۔

Category: Urdu Literature and Grammar

Appears in past papers